الزامات پہلے بھی لگتے رہے لیکن اب متحدہ پر بہت بڑی آواز نے الزام لگایا : شیخ رشید

الزامات پہلے بھی لگتے رہے لیکن اب متحدہ پر بہت بڑی آواز نے الزام لگایا : شیخ ...
الزامات پہلے بھی لگتے رہے لیکن اب متحدہ پر بہت بڑی آواز نے الزام لگایا : شیخ رشید

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر الزامات نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی ایسے الزامات لگے لیکن کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اب پارٹی سے بہہت بڑی آواز آئی ہے جو سنجیدہ بات ہے۔اگر ایک ہفتے میں ایم کیو ایم میں ڈینٹ پڑ گیا تو ٹھیک ورنہ کچھ نہیں ہوگا۔ایم کیو ایم میں ایسا کوئی بندہ نہیں جو آج کی پریس کانفرنس کا جواب دے سکے۔ جو مار کھتا ہے اس کو دھکے اور بھوک ملتی ہے۔

مزید :

راولپنڈی -