الطاف حسین ایم کیوایم کے غیر متنازع لیڈر ہیں :بیرسٹر سیف

الطاف حسین ایم کیوایم کے غیر متنازع لیڈر ہیں :بیرسٹر سیف
الطاف حسین ایم کیوایم کے غیر متنازع لیڈر ہیں :بیرسٹر سیف

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے غیر متنازع لیڈر ہیں ۔بیرسٹر سیف نے مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں ہے ایم کیوایم کو ایک دو افراد کی پریس کانفرنس سے کوئی فرق نہیں پڑتاہے ،کوئی اختلافات گلے شکوے کر کے دور کرنا چاہتاہے تو کر لے ۔انہوں نے کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ میڈیا پر بیٹھے ہر شخص کے الزامات کو جواب دیا جائے ،ایم کیوایم میں کوئی بغاوت نہیں ہے ۔

مزید :

کراچی -