کراچی کی دیواروں پر ” ویلکم مصطفیٰ کمال ویلکم“ کے نعرے

کراچی کی دیواروں پر ” ویلکم مصطفیٰ کمال ویلکم“ کے نعرے
کراچی کی دیواروں پر ” ویلکم مصطفیٰ کمال ویلکم“ کے نعرے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس سے پہلے کراچی کی دیواروں پر ویلکم مصطفیٰ کمال ویلکم کے نعرے لکھ دیئے گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ نعرے مصطفیٰ کمال کے گھر کے ارد گرد اور شہر کی دوسری دیواروں پر لکھے گئے۔واضھ رہے کہ کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے ایک پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر را کا ایجنٹ ہونے کے الزامات لگائے تھے۔

مزید :

کراچی -