کیا ایک ٹیلی فون آپریٹر کو کراچی کا مئیر بنانا ہماری غلطی تھی؟ندیم نصرت

کیا ایک ٹیلی فون آپریٹر کو کراچی کا مئیر بنانا ہماری غلطی تھی؟ندیم نصرت
کیا ایک ٹیلی فون آپریٹر کو کراچی کا مئیر بنانا ہماری غلطی تھی؟ندیم نصرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ایک ٹیلی فون سننے والے کو بڑے شہر کا سربراہ بنا دیا۔کیا ایک ٹیلی فون آپریٹر کو کراچی کا میئر بنانا ہماری غلطی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کارکنوں کو پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کارکن امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھیں۔ کسی کو بھی حالات بگاڑنے کی اجازت نہ دیں۔

مزید :

کراچی -