ایم کیو ایم کے اہم رہنماحیدر عباس رضوی کی پریس کانفرنس میں عدم موجودگی پر چہ میگوئیاں

ایم کیو ایم کے اہم رہنماحیدر عباس رضوی کی پریس کانفرنس میں عدم موجودگی پر چہ ...
ایم کیو ایم کے اہم رہنماحیدر عباس رضوی کی پریس کانفرنس میں عدم موجودگی پر چہ میگوئیاں

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے منحرف رہنماوں مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس کے جواب میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس کے موقع پر متحدہ کے اہم رہنما حیدر عباس رضوی نظر نہ آئے ۔ ان کی غیر موجودگی پر مختلف چہ میگوئیاں ہوتی رہیں۔ ذرائع کے مطابق حید عباس رضوی مستقبل قریب میں کوئی بھی بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں ۔ وہ بھی ایم کیو ایم کے منحرف رہنما مصطفیٰ کمال کے ساتھ جا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ حید رعباس رضوی ہر فورم پر الطاف حسین کا دفاع کرتے رہے ہیں۔

مزید :

قومی -