ایم کیو ایم نے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی

ایم کیو ایم نے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی
ایم کیو ایم نے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر الزامات لگانے پر کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال اور اینس قائم خانی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ان کی رکنیت ختم کرنے کا اعلان متحدہ کے رہنما عامر خان نے پریس کانفرنس میں کیا۔عامر خان نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کو 2013میں جوتے ان کی حرکتوں کی وجہ سے پڑے تھے۔ انہوں نے اربوں کی کرپشن کی۔ان کو اس کرپشن کا حساب دینا ہوگا۔عامر خان نے کہا کہ ان دونوں کو شرم آنی چاہئے الطاف حسین کا کھایا اور اب ان کو ہی گالیاں دے رہے ہیں۔

مزید :

قومی -