آفریدی الیون کا ایک اور کارنامہ: قومی ٹی ٹونٹی ٹیم بدترین رینکنگ پر پہنچ گئی

آفریدی الیون کا ایک اور کارنامہ: قومی ٹی ٹونٹی ٹیم بدترین رینکنگ پر پہنچ گئی
آفریدی الیون کا ایک اور کارنامہ: قومی ٹی ٹونٹی ٹیم بدترین رینکنگ پر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ میں بدترین کارکردگی کے ساتھ ساتھ آفریدی الیون نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیدیا ہے۔ حالیہ ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں دو درجے تنزلی ہوگئی ہے ۔
آئی سی سی کی نئی ٹہ ٹونٹی رینکنگ کے مطابق اب گرین شرٹس چھٹی سے آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ پاکستان کی ٹی ٹونٹی میں بد ترین رینکنگ ہے۔ بھارت بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کو آخری نو میں سے سات میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

مزید :

T20 World Cup -