ایشیا کپ کا سب سے یکطرفہ میچ: بھارت نے یو اے ای کو 9وکٹوں سے ہرا دیا

ایشیا کپ کا سب سے یکطرفہ میچ: بھارت نے یو اے ای کو 9وکٹوں سے ہرا دیا
ایشیا کپ کا سب سے یکطرفہ میچ: بھارت نے یو اے ای کو 9وکٹوں سے ہرا دیا

  

میرپور(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کے سب سے یکطرفہ میچ میں بھارت نے یو اے ای کو 9وکٹوں سے شکست دیدی۔یو اے ای نے پہلے کھیل کر 9 وکٹوں پر صرف 81رنز بنائے جو بھارت نے ایک وکٹ پر حاصل کر لئے۔ روہت شرما نے 39رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ کل پاکستان اور سری لنکا میں ااخری لیگ میچ ہوگا ۔ دونوں ٹیمیں بنگلہ دیش سے ہار کر فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں اور یہ میچ وہ اپنی عزت بچانے کیلئے کھیلیں گی۔

مزید :

T20 World cup -