بھارت اور یو اے ای کی ٹیموں کی میچ سے پہلے مارٹن کرو کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

بھارت اور یو اے ای کی ٹیموں کی میچ سے پہلے مارٹن کرو کی یاد میں ایک منٹ کی ...
بھارت اور یو اے ای کی ٹیموں کی میچ سے پہلے مارٹن کرو کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

  

میر پور(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ میں بھارت اور یو اے ای کی ٹیموں نے میچ سے پہلے نیوزی لینڈ کے شہرت یافتہ بلے باز اور سابق کپتان مارٹن کرو کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ کھلاڑیاس موقع پر بازووں پر کالی پٹیاں باندھ کر خاموش کھڑے رہے اور لیجنڈ کو خراج عقیدت پیش کیا۔کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ مارٹن کرو کی موت بہت برا سانحہ ہے۔انہوں نے نیوزی لینڈ اور کرکٹ کیلئے بیش بہا خدمات سرانجام دیں۔ ان کا نعم البدل ملنا مشکل ہے۔

مزید :

کھیل -