کراچی ایئرپورٹ کے رن وے سے مشکوک شخص گرفتار :پولیس

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے سے مشکوک شخص گرفتار :پولیس
کراچی ایئرپورٹ کے رن وے سے مشکوک شخص گرفتار :پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے سے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ مشکوک شخص کو تفتیش کیلئے ایئرپورٹ تھانہ منتقل کر دیاگیاہے اور ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کا دماغی توازن درست نہیں لگتاجبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔
اے ایس ایف کاکہناہے کہ مشکوک شخص ائیرپورٹ کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوا اور رن وے پر غیر ملکی پرواز کی جانب بڑھ رہاتھا جس وقت اسے حراست میں لیا گیاہے ۔

مزید :

کراچی -