نصیب احمد سیفی لاہورچیمبرکی حلال پروڈکٹس اینڈ سروسز کے چیئرمین مقرر

نصیب احمد سیفی لاہورچیمبرکی حلال پروڈکٹس اینڈ سروسز کے چیئرمین مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) نصیب احمد سیفی لاہور میٹ پراسیسنگ انڈسٹری کے چیئرمین سیفی گروپ، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف حلال فوڈ امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ ایل سی سی آئی، چیئرمین حلال پروڈکٹس اینڈ انڈسٹریز (FPCCI) چیف ایگزیکٹو ایسوسی ایشن لمیٹڈ، چیئرمین آل پاکستان حلال میٹ پروسس اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے معروف رہنما و صنعت کار نصیب احمد سیفی کو فیڈریشن آف پاکستان اورلاہورچیمبر کی حلال فوڈ پروڈکٹس اینڈ سروسز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -