خیبر ایجنسی :جمرود کے علاقے شاکس میں کرفیو نافذ کردیا گیا

خیبر ایجنسی :جمرود کے علاقے شاکس میں کرفیو نافذ کردیا گیا
خیبر ایجنسی :جمرود کے علاقے شاکس میں کرفیو نافذ کردیا گیا

خیبر ایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمرودکے علاقے شاکس میں کرفیونافذکردیاگیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرفیوغیرمعینہ مدت کیلئے نافذکیاگیاہے۔کرفیوکے دوران مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

پاکستانی شہزاد حمید کی دستاویزی فلم کو نیو یارک فیسٹیول میں بہترین فلم کے مقابلے کیلئے نامزد کرلیا گیا

لوئر اور کزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں میں بھی حساس اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے جس میں 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے اور گرفتار کئے گئے افرادکو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

خیبر -