خاتون کو کتے کے ساتھ شرمناک فعل کرنے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا
لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) حضرت انسان کو قدرت نے اشرف المخلوقات پیدا کیا، لیکن جب وہ گمراہی پر تل جائے تو ایسی گھٹیا حرکات کرگزرتا ہے کہ شیطان بھی دیکھے تو اپنے کان پکڑلے۔ بے حیائی کی ایسی ہی مثال امریکہ میں دیکھنے کو ملی، جہاں جانوروں کی دیکھ بھال کے لئے بنائے گئے ایک مرکز میں کام کرنے والی نوجوان لڑکی کو ایک کتے کے ساتھ بدفعلی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ اس کے ساتھ کام کرنے والا ایک مرد اس شیطانی کھیل کی ویڈیو بنانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
دنیا کا سب سے شرمناک فحاشی کا اڈا کھل گیا، یہاں جسم فروش خواتین نہیں پائی جاتیں بلکہ اُن کی جگہ۔۔۔ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی کہیں گے قیامت قریب آگئی
ویب سائٹ ksla.comکی رپورٹ کے مطابق 24 سالہ لڑکی سلینا این کبریرا، کاڈو پیرش اینیمل شیلٹر میں کام کرتی تھی۔ ایک ہفتہ قبل پولیس نے اسے جانوروں کے شیلٹر میں ایک کتے کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار کیا۔ اس کے ساتھ 41 سالہ شخص بکر تھامس کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے سلینا کی بدفعلی کی ویڈیو بنائی۔ کاڈو پیرش کی پبلک انفارمیشن آفیسر کرسٹل گرنڈلے نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے دونوں ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کیس کی حساس نوعیت کی وجہ سے وہ اس پر مزید تبصرہ نہیں کرسکتیں۔