کینیا میں الشبا ب کے عسکریت پسندوں کا پولیس پر حملہ، 5اہلکار ہلاک ، 3زخمی 

کینیا میں الشبا ب کے عسکریت پسندوں کا پولیس پر حملہ، 5اہلکار ہلاک ، 3زخمی 
کینیا میں الشبا ب کے عسکریت پسندوں کا پولیس پر حملہ، 5اہلکار ہلاک ، 3زخمی 

  

نیروبی(آئی این پی)کینیا میں شدت پسند گروہ الشباب کی پرتشدد کارروائی میں5 پولیس اہلکارہلاک اور3زخمی ہوگئے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ کینیا کے شمالی مشرقی حصے میں کیا گیا۔حملے کے نتیجے میں کینیاکے 5 پولیس اہلکارہلاک ہو گئے جبکہ صومالیہ کی سرحدی علاقے میں کیے گئے اس حملے میں3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، جن میں اس ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ واضح رہے کہ اس علاقے میں ماضی میں بھی شدت پسند گروہ الشباب سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کرتارہتا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی