روا مالی سال ، جوالئی تاجنوری کے دوران 7ارب ڈالر کا تیل درآمد کیا گیا : رپور

روا مالی سال ، جوالئی تاجنوری کے دوران 7ارب ڈالر کا تیل درآمد کیا گیا : رپور

ٹ

کراچی(اکنامک رپورٹر)رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں7ارب ڈا لر کا تیل مپورٹ کیا گیا عا لمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضا فہ ہو نے کی وجہ سے پا کستان کو 1ارب 92کروڑروپے زائد ادا کر نا پڑے۔ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں5ارب 8کروڑ ڈالر کا تیل امپورٹ کیا گیا تھاجورواں سال کے پہلے 7ماہ میں 14فیصد اضا فے کے سا تھ بڑھ کر 7ارب1کروڑ ڈا لر ہو گئی پاکستان میں روزانہ3لا کھ بیرل تیل استعما ل ہو تا ہے پاکستا ن میں تیل کی روزا نہ مجموعی پیداوار 1لا کھ بیرل ہے 2لا کھ بیرل تیل روزنہ امپورٹ کر نا پڑ تا ہے گز شتہ7ماہ میں وقفے وقفے سے عا لمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضا فہ ہوتا رہا گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6میں تیل کی قیمت 40ڈا لر فی بیرل تھی جو اب برح کر 70ڈا لر فی بیرل ہو گئی جس کی وجہ سے رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں پا کستان کو 1ارب 92کروڑ رو پے زا ئد ادا کر نا پڑے اور ملک بھر میں پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں24رو پے لیٹر سے زا ئد کا اضافہ ہو گیا۔

مزید : کامرس /رائے