جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (اے پی پی) عالمی تیل منڈی میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا۔نیویارک مرکنٹائل میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی ایک سینٹ کی کمی کے ساتھ 60.98 ڈالر فی بیرل اور گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 7 سینٹ (0.1 فیصد)کے اضافے کے ساتھ 63.90 ڈالر فی بیرل طے پائی۔یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران برنٹ کے فی بیرل نرخ 5.1 فیصد تک کم ہوئے ہیں۔

مزید :

کامرس -رائے -