جوہی،مادھوری اور ڈمپل کپاڈیہ شروع سے ہی پسند ہیں:جیکی شروف

جوہی،مادھوری اور ڈمپل کپاڈیہ شروع سے ہی پسند ہیں:جیکی شروف

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار جیکی شروف نے کہا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری میں جوہی چاولہ ، مادھوری ڈکشٹ اور ڈمپل کپاڈیہ شروع ہی سے بہت پسند تھیں اور ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جیکی شروف سے نیہا دھوپیا نے اپنے ٹی وی شو میں ان کی بالی وڈ میں اداکاراؤں کی پسندیدگی کے حوالے سے سوال کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں فلم انڈسٹری میں جوہی چاولہ ، مادھوری ڈکشٹ اور ڈمپل کپاڈیہ سے بہت پسند تھیں ۔

جنہیں وہ آج بھی اسی طرح پسند کرتے ہیں۔

مزید : کلچر