کسی کی بلا وجہ مداخلت یا تنقید کو خاطر میں نہیں لاتی،روز علی روز

کسی کی بلا وجہ مداخلت یا تنقید کو خاطر میں نہیں لاتی،روز علی روز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ماڈل و اداکارہ روز علی روز نے کہا ہے کہ شوبز میں عروج کے دونوں میں آپ کے بہت سے دوست ہوتے ہیں جبکہ زوال کے دنوں میں آپ کا سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں کسی سے زیادہ امیدیں لگانے کی قائل نہیں کیونکہ جب کسی سے جڑی امید ٹوٹتی ہے تو یہ بڑا تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو دل کو اچھا لگے وہی کرتی ہوں ،کسی کی بلا وجہ مداخلت یا تنقید کو خاطر میں نہیں لاتی اور اپنے کام سے کام رکھتی ہوں۔

مزید :

کلچر -