تر ک حکومت کا شام کے مسلمانوں کو پناہ دینا خوش آئند ہے
لاہور(سٹی رپورٹر) شام میں بمباری اور قتل وغارت سے متاثرہ مسلمان خاندانوں کو ترکی کی حکومت کا پناہ دینا خوش آئند ہے۔ان خیالا ت کا اظہار جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ہال روڈ معظم علی خان نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہاستاون اسلامی ممالک قتل وغارت اور بدترین سفاکیت و بربریت پر آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں ایسے حالات میں ترکی کا یہ اقدام خوش آئند ہے ۔
معظم