تحریک تحفظ ختم نبوت کے شہداء کی یاد میں کانفرنس کل ہوگی

تحریک تحفظ ختم نبوت کے شہداء کی یاد میں کانفرنس کل ہوگی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں محمد اویس نے بتایا ہے کہ مارچ 1953ء کی تحریک تحفظ ختم نبوت کے شہداء کی یاد میں سالانہ شہدائے ختم نبوت کانفرنس کل ایوان احرار نیو مسلم ٹاؤن وحدت روڈ لاہور میں منعقد ہوگی جس سے سید محمد کفیل شاہ بخاری،مولانا عتیق الرحمن،عبد اللطیف خالد چیمہ ،علامہ محمد ممتاز اعوان،مولانا محمد یوسف احرار،ڈاکٹر عمر فاروق،علامہ یونس ریحان، قاری محمد قاسم بلوچ، حاجی محمد لطیف،چودھری افتخار احمد بھٹہ،ڈاکٹر ضیاء الحق قمر ودیگر علماء دینی و مذہبی راہنما خطاب کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1