احد چیمہ کی گرفتاری سے حکمرانوں کی نیندیں اڑ گئیں،عائشہ احد ملک

احد چیمہ کی گرفتاری سے حکمرانوں کی نیندیں اڑ گئیں،عائشہ احد ملک

لاہور (لیڈی پورٹر) عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے تمام منصوبے صرف مال بنانے کے لئے ہیں ، احد چیمہ کی گرفتاری سے شہاز شریف صاحب کی راتوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ، انہوں نے کہا کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں ڈاکو راج ہے ، دن دہاڑے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے ، پولیس صرف شریف خاندان کو تحفظ دینے پر لگی ہوئی ہے ، اس لئے آئندہ عوام شہباز شریف کے دھوکے میں نہیں آئیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1