سلمان ارشاد کی شاندارانٹری

سلمان ارشاد کی شاندارانٹری

شارجہ(نیٹ نیوز)لاہور قلندرز کے لیے پاکستان سپر لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان مصباح الحق کو آؤٹ کرنے والے آزادکشمیرکے فاسٹ بولر سلمان ارشاد نے اپنے ایکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ اس سے انہیں ریورس سوئنگ ملتی ہے اور یارکر اچھے ہوتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی