پی ایس ایل میں ناقص امپائرنگ سے شائقین کرکٹ مایوس

پی ایس ایل میں ناقص امپائرنگ سے شائقین کرکٹ مایوس

شارجہ (نیٹ نیوز) پی ایس ایل تھری میں شائقین کرکٹ امپائرنگ سے زیادہ خوش نظرنہیںآرہے۔ کرک انفو کے اعداد و شمار کے مطابق احمد شہاب کو صرف 4 ون ڈے اور 8 ٹی ٹوئنٹی اس کے علاوہ راشد ریاض اور آصف یعقوب پاکستان کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور انٹرنیشنل کرکٹ میں امپائرنگ کا ان کا کوئی خاص تجربہ نہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی