نیوزی لینڈ ،انگلینڈ آج مدمقابل

نیوزی لینڈ ،انگلینڈ آج مدمقابل

ویلنگٹن (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کو فٹ قرار دے دیا گیا، بلے باز روز ٹیلر فٹنس مسائل کے باعث میچ سے باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ تیسرے ایک روزہ میچ میںآج آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی