ورلڈ سنوکر ٹیم کپ، پاکستان ٹیم ون کوفائنل میں بھارت ہرادیا

ورلڈ سنوکر ٹیم کپ، پاکستان ٹیم ون کوفائنل میں بھارت ہرادیا

دوحہ (نیٹ نیوز) پاکستانی ٹیم ون کو آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر ٹیم کپ فائنل میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 3-2 فریمز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سیمی فائنل میں محمد آصف اور بابر مسیح کوبھارت کی ٹیم ٹو کے ہاتھوں بیسٹ آف فائیو فریمز میں 3-2 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بھارت نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی