ویٹوری راجشاہی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

ویٹوری راجشاہی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

ڈھاکہ (نیٹ نیوز) راجشاہی کنگز نے بی پی ایل کے دو سیزن کیلئے سابق کیوی کرکٹر ڈینئل ویٹوری کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا، وہ 2018ء اور 2019ء سیزن میں بی پی ایل فرنچائز کے ساتھ کام کریں گے۔

، یہ پہلا موقع ہے کہ ویٹوری بنگلہ دیش میں کسی ٹیم کی کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی