ریس کور س ، ہیئر مسلم ٹاؤن ، شالیمار ، ماڈل ٹاؤن اور راوی روڈ میں ڈاکے

ریس کور س ، ہیئر مسلم ٹاؤن ، شالیمار ، ماڈل ٹاؤن اور راوی روڈ میں ڈاکے

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -تفصیلات کے مطابق ریس کو رس کے علا قہ میں امین کے گھر میں 4ڈاکو ؤ ں نے فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ہیر کے علا قے میں سر فر از کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ40ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔مسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ میں زوہیب ڈوگرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ78ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ شا لیما ر کے علا قہ میں فر ید کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 55ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ سے طا ہر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،راوی روڈ میں شبیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر70ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ہر بنس پو رہ میں منیر،مز نگ میں میں عبا س کی گاڑیاں اورما ڈل ٹا ؤ ن میں طا ہر ،با ٹا پو ر میں با قر،اکبر ی گیٹ میں ارشد،اچھر ہ میں کا شف اورشا لیما ر میں جا وید کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں-

مزید : علاقائی