ماڈل ٹاؤن: دو سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار

ماڈل ٹاؤن: دو سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)ماڈل ٹاؤن پولیس نے کاروائی کر کے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا بتایا ہے کہ ماڈل ٹاون پولیس نے 2سال سے پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم الیاس ولد غلام قادر کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دو سال سے مقدمہ نمبر 75/16 تھانہ ماڈل ٹاؤن زیر دفعہ 279/337g میں پولیس کو مطلوب تھا ۔

مزید : علاقائی