طاؤس فقط رنگ کی تعارفی تقریب آج ہو گی

طاؤس فقط رنگ کی تعارفی تقریب آج ہو گی

لاہو (خصوصی رپورٹ) نامور افسانہ نگار نیلم احمد بشیر کے پہلے ناول ’’طاؤس فقط رنگ‘‘ کی تعارفی تقریب آج مورخہ 3مارچ بروز ہفتہ، سہ پہر 3-00بجے پلاک پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں غلام حسین ساجد کی صدارت میں منعقد ہو گی۔ مہمان خصوصی یاسمین حمید ہوں گی اور مقررین میں حسین مجروح، امجد طفیل، ظہیربدر اور غافر شہزاد شامل ہیں جبکہ ملک کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری تقریب میں خصوصی طور پر شریک ہوں گی۔

مزید : علاقائی