چوکی سبزی منڈی پولیس کے ہاتھوں 2ڈاکو گرفتار، مسروقہ مال برآمد

چوکی سبزی منڈی پولیس کے ہاتھوں 2ڈاکو گرفتار، مسروقہ مال برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کر ائم رپو رٹر)چوکی سبزی منڈی پولیس نے کاروائی کر کے ڈکیت گینگ گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 5موبائل فون ، موٹرسائیکل اور نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق چوکی سبزی منڈی پولیس نے کاروائی کر کے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیٹ اکمل عرف فرنگی اور عبدالقادر کوگرفتارملزمان سے 2 پستول گولیاں ہزاروں کی نقدی 5 موبائیل فون ایک موٹر سائیکل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -