جنرل زبیرمحمود حیات سے نیول چیف ایڈمرل ظفر عباسی کی ملاقات

جنرل زبیرمحمود حیات سے نیول چیف ایڈمرل ظفر عباسی کی ملاقات

اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات نے نیول چیف سے ملاقات کر کے پیشہ ورانہ اموراورخطے کی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔ جمعہ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود نے نیول چیف ایڈ مرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاک بحریہ کیپیشہ ورانہ اموراورخطے کی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔

مزید : صفحہ اول