عدالت عظمیٰ کا بنچ آج لاہور میں از خود نوٹس کیسوں کی سماعت کریگا

عدالت عظمیٰ کا بنچ آج لاہور میں از خود نوٹس کیسوں کی سماعت کریگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا بینچ آج لاہور میں از خود نوٹس کیسوں کی سماعت کرے گا ۔ازخود نوٹس کیسوں میں ناقص اشیاء خوردونوش ، صحت کے مسائل اور قانون ومیڈیکل کی غیر معیاری تعلیم کے معاملات شامل ہیں۔
از خود نوٹسز کیس

مزید :

صفحہ اول -