طالب علم کا اعز از

طالب علم کا اعز از

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کالاشاہ کاکو(نامہ نگار) گورنمنٹ ہارون شہید پائلٹ سیکنڈری سکول شرقپور ضلع شیخوپورہ کے ہونہار طالب علم عزیز الرحمن ولد ماسٹر عبدالستار نے میٹرک کے امتحان میں 1100میں سے 1002(91فیصد) نمبر حاصل کئے، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے بچے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کلاس انچارج سرشرافت کے ذریعے طالب علم کو وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم سے لیپ ٹاپ سے نوازا، اس موقع پر عزیز الرحمن نے کہا یہ سب ماں باپ کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے۔