حمیدہ وحیدینگ لیڈرز نیٹ ورک‘‘ کی افتتاحی تقریبمیں شرکت کرینگی

حمیدہ وحیدینگ لیڈرز نیٹ ورک‘‘ کی افتتاحی تقریبمیں شرکت کرینگی

لاہور(لیڈی رپورٹر) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین 5مارچ بروز پیر صبح 10-30بجے الحمرا ہال نمبر3مال روڈ میں خواتین کمیشن کے زیر اہتمام ’’ ینگ لیڈرز نیٹ ورک‘‘ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی۔یوتھ لیڈر شپ ٹریننگ پروگرام 7مارچ تک جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4