ختم نبوت کانفرنس

ختم نبوت کانفرنس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس بادشاہی مسجد کی تیاری سلسلے میں خطبات جمعہ میں خطاب کرتے ہوئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما شاہین ختم نبوت مولانااللہ وسایا، مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی نے کہا کہ قادیانی ملک کے مختلف علاقوں میں سادہ لوح مسلمانوں کو قادیانی کافر و مرتد بنانے کیلئے اپنے اوچھے ہتھ کنڈے استعمال کیے ہوئے ہیں جنکا تدارک کرنا حکومت کی آئینی و دینی ذمہ داری ہے۔

علماء نے کہا کہ قانون ناموس رسالت میں کوئی ترمیم ناقابل برداشت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4