اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر خان ترین ، فواد چوہدری ، اعجاز احمد چوہدری ، عبدالعلیم خان ، چوہدری محمد سرور ، میاں محمود الرشید ، غلام محی الدین دیوان، شبیر سیال ، شیخ شہزاد یونس ، نے پارٹی رہنما عاطف چوہدری کے چچا جان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

مزید : میٹروپولیٹن 4