تلاش ورثاء

تلاش ورثاء
 تلاش ورثاء

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(پ ر) ایک شخص اسم نامعلوم ، عمر 60سال ،گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے فیروز پور ر وڈ کی سڑک کراس کرتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگیا، سیلٹی رنگ کی قمیض پہن رکھی ہے خاکی چادر لے رکھی تھی جس کے وارثان کی تلاش ہے ،رابطہ خان حفیظ اے ایس آئی تھانہ نصیر آباد 03334208353 ،افتخار حسین محرر 03087777652پر رابطہ کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4