سرکاری حج سکیم کا فلائٹ شیڈول تیار آج سعودی عرب ارسال کر دیا جائے گا

سرکاری حج سکیم کا فلائٹ شیڈول تیار آج سعودی عرب ارسال کر دیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کا فلائٹ شیڈول تیار،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ وزارت مذہبی امور نے کمال کر دیا ،سعودی ایوی ایشن کی کمپنی گاگا نے3مارچ تک سرکاری عازمین حج کا فلائٹ شیڈول کی ڈیڈ لائن دے رکھی تھی ،سرکاری عازمین کی 28فروری کو قرعہ اندازی ہونے کے48گھنٹوں کے اندر اندر فلائٹ شیڈول تیار کر لیا ہے آج3مارچ کو فلائٹ شیڈول سعودیہ کو ارسال کر دیا جائے گا ،کم وقت میں 87ہزار سے زائد عازمین حج کا شیڈول تیار کر کے ائیر لائنز سے مشاورت مکمل کر کے سعودیہ کو دینا اتناآسان نہ تھا جسے آئی ٹی شعبہ نے کر دکھایا۔

مزید :

صفحہ آخر -