وزیراعلیٰ شہبازشریف کی طبیعت نا ساز،سرکاری مصروفیات ترک
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے طبیعت نا ساز ہونے پرسرکاری مصروفیات ترک کر دیں۔ حکومت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی نا سازی طبع کے باعث معالجین نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
شہبازشریف/طبیعت ناساز