پرائیویٹ کمپنیوں کاآڈٹ، آرایس ایم نے حج فارمولیشن کمیٹی کو رپورٹ جمع کرا دی

پرائیویٹ کمپنیوں کاآڈٹ، آرایس ایم نے حج فارمولیشن کمیٹی کو رپورٹ جمع کرا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء پرائیویٹ سکیم کی کمپنیوں کاآڈٹ کرنے والی کمپنی آرایس ایم نے حج فارمولیشن کمیٹی کو رپورٹ جمع کرا دی ،وفاقی سیکرٹری مذہبی امورخالد مسعود چودھری کی زیر صدارت اجلاس میں رپورٹ پر بظث ،بعض امور کی آرایس ایم سے رپورٹ طلب،اگلے اجلاس میں کوٹہ الاٹمنٹ کا کرائی ٹیریا طے کیے جانے کا امکان۔
رپورٹ جمع

مزید :

صفحہ آخر -