پرائیویٹ حج سکیم کا اعلان نہ ہونے سے سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ جانے والوں کو شدید پریشانی

پرائیویٹ حج سکیم کا اعلان نہ ہونے سے سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کا اعلان نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ جانے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا ،گزشتہ سالوں میں پرائیویٹ سکیم کے حج آرگنائزر کو قرعہ اندازی سے پہلے فائنل کر لیا جاتا تھا قرعہ اندازی سے رہ جانے والے افراد فوری طور پر پرائیویٹ سکیم میں فارم جمع کرا دیتے تھے اب تک پرائیویٹ سکیم کے مستقبل کا فیصلہ نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے 2لاکھ 90ہزار سے زائد افراد اضطراب کا شکار ہیں جائیں تو کہاں جائیں۔

مزید : صفحہ آخر