پرائیویٹ امتحان دینے والے طلباء کو پوزیشن سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر گوجرانوالہ بورڈ سے جواب طلب

پرائیویٹ امتحان دینے والے طلباء کو پوزیشن سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ بورڈ سے جواب طلب کرلیا ہے کہ پرائیویٹ امتحان دینے والے طلبا کو پوزیشن سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں کیا قانونی رکاوٹ ہے ۔عدالت نے گوجرانوالہ بورڈ کے قواعد و ضوابط بھی طلب کرلئے ہیں ۔جسٹس شاہد جمیل خان نے پرائیویٹ سٹوڈنٹ سعد وقاص کی درخواست سماعت کی ،درخوست میں گوجرانوالہ بورڈ کو فریق بیانا گیا تھا ۔

مزید : صفحہ آخر