امریکی صدر کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کو فارغ کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کو فارغ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی میڈیا کا دعوی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی صدرکے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس ذرائع کا کہنا ہے کہ میک ماسٹرکورواں ماہ عہدے سے ہٹادیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مک ماسٹرکی جگہ اسٹیفن بائیگن کونیشنل سیکیورٹی ایڈوائزربنائے جانے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔اسٹیفن بائیگن اس وقت ایک آٹوانڈسٹری کیایگزیکٹوہیں۔ بائیگن بش دورمیں کونڈوالیزارائس کیماتحت نیشنل سیکیورٹی کونسل میں خدمات انجام دے چکے ہیں

مزید : صفحہ آخر