محکمہ خزانہ پنجاب کے متعدد محکموں کے ساتھ اختلافات

محکمہ خزانہ پنجاب کے متعدد محکموں کے ساتھ اختلافات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کلچرل رپورٹر) محکمہ خزانہ کے پنجاب کے دیگر کئی محکموں کے ساتھ اختلافات پیدا ہوگئے ہیں جس کے بعد محکمہ خزانہ نے اپنے سیکرٹری کو ان محکموں کے اجلاسوں میں شرکت کرنے روک دیا ہے اور اس حوالے سے ان کو بذریعہ خط آگاہ کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ اور دیگر محکموں کے درمیان اختلافات یہ ہیں کہ محکمہ خزانہ نے تمام محکموں کے اجلاسوں میں شرکت کرنے سے روکاہے اور اس کے لئے یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ اگر اجلاس میں شرکت کرنی بھی ہوں تو سات روز قبل اس حوالے سے ایجنڈا پیش کیا اور اس حوالے سے اب کہاجارہا ہے کہ اس طرح کئی معاملات خراب ہوسکتے ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -