سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کی یقین دہانی پر عبدالرزاق نیازی کے ترقیاتی فنڈز کی منظوری

سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کی یقین دہانی پر عبدالرزاق نیازی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز )حالیہ سینٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کی یقین دہانی پر ن لیگی ایم پی اے نوابزادہ عبدالرزاق (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
نیازی کو5کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز کی سکیمیں منظور کر لی گئیں یادرہے کہ قبل ازیں اس حلقہ کے جملہ ترقیاتی فنڈ ساق ایم پی اے سید محمدجمیل شاہ کو دیے جاتے تھے نوابزادہ عبدالرزاق نیازی نے چند ماہ قبل اوکاڑہ میں میاں نواز شریف کے جلسے میں آزاد حیثیت سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا تھا سیاسی حلقے اس تبدیلی کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں مستقبل میں آئندہ الیکشن میں اس فیصلہ کے اثرات مرتب ہونگے۔
منظوری