نئے تعلیمی سال کے پیش نظر صوبہ بھر کے سی ای او ایجوکیشن کی کانفرنس 5مارچ کو ہوگی

نئے تعلیمی سال کے پیش نظر صوبہ بھر کے سی ای او ایجوکیشن کی کانفرنس 5مارچ کو ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان )خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کے چیف ایگزیکٹو افسر تعلیم کی نئے تعلیمی سال کے پیش نظر (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

کانفرنس 5مارچ کو لاہور میں ہوگی کانفرنس کی صدارت سیکرٹری سکولز کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر