ایف آئی اے ملتان کی ٹیم کی جانب سے جعلی دستاویزات تیار کرنیوالے گروہ کا دوسرا ملزم گرفتار

ایف آئی اے ملتان کی ٹیم کی جانب سے جعلی دستاویزات تیار کرنیوالے گروہ کا دوسرا ...

ملتان ( وقائع نگار ) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) ملتان کی ٹیم نے جعلی دستاویزات تیار کرنے والا گروہ کا دوسرے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ملزم کو ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا ہے ملازم مرتضیٰ خانیوال کا رہائشی ہے واضح رہے جمعرات کے روز جمعرات دستاویزات تیار کرنے والے گروہ کا مرکزی ملزم خضر حیات کو مقدمہ نمبر108/18کے تحت گرفتار کیا تھا جسکی نشاندہی پر دوسرا ملزم مرتضیٰ کو ائیرپورٹ سے گرفتار کیا ہے دونوں ملزمان سے ریکوری کے لیے تفتیش جاری ہے ۔

ملزم گرفتار

مزید : ملتان صفحہ آخر