کمشنر ساہیوال کو سماعت کرکے فیصلہ میرٹ پر کرنے کا حکم

کمشنر ساہیوال کو سماعت کرکے فیصلہ میرٹ پر کرنے کا حکم

ملتان ( نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ ملتان بینچ نے کمشنرساہیوال کو توہین عدالت میں پیش ہونے پردرخواست گذارکوسماعت (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کرکے میرٹ پرفیصلہ کرنے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں ساہیوال کے حبیب الرحمن نے درخواست دائر کی تھی کہ چک 9۔ایل میں قیمتی سرکاری رقبہ پرعلاقہ کے تحصیلدارکی ملی بھگت سے مختلف افرادنے قبضہ کرلیاجس پر فاضل عدالت سے رجوع کیاتو صرف تحصیلدارکے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے لیکن سرکاری رقبہ سے قبضہ واگذارنہیں کرائی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر