زکریا یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کا ضمنی ایجنڈا جاری‘ اجلاس کل ہوگا
ملتان(جنرل رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کا ضمنی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا بتایا گیاہے کہ سینڈیکیٹ کا اجلاس 4ما(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
رچ کو ہورہا ہے جس کا ایجنڈ ا 6روز قبل جاری کیا گیا تھا مگر یونیورسٹی حکام نے ایک بار پھر اس کا ضمنی ایجنڈا بھی جاری کردیا ہے جس میں 7اہم آ ئیٹمز کوجگہ دی گئی ہے جس میں مرجان کیس کے کردار اجمل مہار کی معطلی ، ہرن کیس میں تین لاکھ کا بننے والا آڈٹ پیرا ، لیہ کیمپس کے کریش پروگرام کا کیس شامل ہے۔
ایجنڈ