وزیراعلیٰ سندھ کی قائم علی شاہ سے بھانجی کے انتقال پر تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی بھانجی ارشاد بی بی جیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعا مغفرت کی۔